مردان : پیر خانے میں آگ لگ گئی، 5افراد جھلس کرجاں بحق

مردان ( پاکستان امیج ) رستم باغ جبران کے قریب پیر خانے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس کر جا ں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 فائر فائٹرز ٹیم نے کافی محنت کے بعد آگ پر قابو پا یا ، ریسکیو نے تمام جاں بحق افراد کو بھی ہسپتال منتقل کر دیا تاہم آگ لگنے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہوسکی۔
ابتدائی معلومات کے مطابق پہاڑ میں اونچائی پر واقع مکان مریدوں کی رہائش گاہ تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *