12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل 12 ربیع الاوّل کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس موقع پر صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

اس سے قبل پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت بھی 17 ستمبر 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان کرچکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *