پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ، تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں ہیں ۔

آل صرافہ اینڈجیولرزایسوسی ایشن کےمطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک ہزار روپےکی معمولی کمی دیکھی گئی ہے،جس کےبعد 24 کیرٹ فی تولہ سونے کےقیمت ایک ہزار روپےکم ہوکر 2 لاکھ 63 ہزار روپے پر آگئی۔

اس کے علاوہ10 گرام سونے کے بھاؤ 857 روپے کی کمی سے 225480 روپے ہوگئے،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے دام 8 ڈالر سے کم ہوکر 2515 ڈالر پر ریکارڈ کیے جارہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *