سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پاکستان امیج)سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل سما نیو ز کے مطابق آئی جی کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی،کراچی ، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگائی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 13سے 17ستمبر تک عائد رہے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *