بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گر ا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپیہ 74پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری اطلاق کر دیا گیا، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،قیمتوں کااطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *