ووٹوں کی دوبارہ گنتی ،پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی

کراچی(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے محمد آصف کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں فاتح قرار دے دیا گیا، جس کے بعد پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق پی ٹی آئی کے سر بلند خان کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا جبکہ محمد آصف کو پی ایس 112 سے فاتح قرار دیا گیا۔

واضح رہے کہ عام انتخابات 2024 میں پی ایس 112 سے آزاد امیدوار سر بلند خان کامیاب ہوئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *