سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ سے کمپیوٹر چوری میں ملوث ملزم زاہد اقبال کو گرفتارکر لیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی جانب سے تھانہ سیکرٹریٹ میں 2 کمپیوٹر چوری ہونے کا مقدمہ درج کرایا گیاتھا ،ایف آئی ار کے مطابق کمپیوٹر کو تیسرے فلور کے کمرے میں منتقل کیا گیاتھا،جس کے بعد دو نئے کمپیوٹر موجود نہیں تھے ۔پولیس نے تحقیقات کرتے ہوئے ملزم زاہد اقبال کو حراست میں لے لیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *