اسحاق ڈار کی پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات

لندن (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم سینیٹراسحاق ڈار نے لندن میں پاکستانی نژاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کرکے پاکستان کی معاشی بحالی کیلئے اپنی حکومت کے روڈ میپ سے آگاہ کیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اراکین پارلیمنٹ سے تجاویز طلب کیں کہ کس طرح پاکستان میں براہ راست برطانوی بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کر سکتی ہے اور دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔
اسحاق ڈار نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نوجوان برطانوی پاکستانیوں کیلئے اپنی جڑوں سے جڑے رہنا ضروری ہے اس سلسلے میں اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان آنے کی ترغیب دینے کیلئے ایک نئی ویزا فری پالیسی متعارف کرائی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *