اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب موٹرسائیکل پر بیٹھ کر جلسہ گاہ پہنچ گئے۔
سنگجانی میں جلسے سے خطاب میں کہتے ہیں میں موٹر سائیکل پر بیٹھ کر آیا ہوں ،اسلام آباد انتظامیہ سن لے ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کارکنان ہیں ،ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
انہوں نے اعلان کیا کہ کارکنان تیاری پکڑیں، پورے ملک میں جلسے کئے جائیں گے۔
Pakistan Image