پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں پاورشو،وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپورجلسہ گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور قافلے کے ہمراہ جلسے میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔
علی امین گنڈاپور دوپہر 2بجے کے قریب پشاور سے صوابی انٹرچینج کیلئے روانہ ہوئے تھے جہاں سے وہ قافلے کی صورت میں اسلام آباد کیلئے نکلے۔

علی امین گنڈاپور خصوصی طور پر تیار کردہ کنٹینر میں صوابی سے اسلام آباد پہنچے ہیں، ان کے ہمراہ پارٹی کے دیگر رہنما بھی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *