مرغی کے گوشت کی قیمت کمی ہو گئی

لاہور(پاکستان امیج) گزشتہ روز مہنگا ہونے کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت آج کم ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا، جس سے فی کلو قیمت 562 روپے ہو گئی۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 374 روپے جبکہ زندہ مرغی کا پرچون ریٹ 388 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

لاہور میں کئی روز سے فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 301 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *