چیف جسٹس پاکستان مدت ملازمت میں کسی قسم کی توسیع نہیں چاہتے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان مدت ملازمت میں کسی قسم کی توسیع نہیں چاہتے۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کاکہناتھا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن میٹنگ کے بعد مجھ سے بات کی،چیف جسٹس نے صاف کہا تھاتوسیع میں دلچسپی نہیں رکھتے،وزیر قانون نے کہاکہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر بار بار بات کرنا غیرمناسب ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *