اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے قانون بیرسٹر عقیل کا کہنا ہے کہ برطانوی جریدے گارڈین نے بھی عمران خان کو آئینہ دکھا دیا ہے،بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ طالبان کو سپورٹ کیا۔
ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کہتے رہے ہیں کہ طالبان سے مذاکرات کئے جائیں،بانی پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ان مدرسوں کو فنڈنگ ہوتی رہی،انہوں نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا ۔
Pakistan Image