سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر کی طالب علم سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد(پاکستان امیج )سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ حافظ آباد کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں سکول کے ہیڈ ماسٹر نے سنگین جرم کیا۔پولیس کے مطابق سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا علم ہوتے ہی ہیڈ ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم فرار ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *