سندھ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سانگھڑ(پاکستان امیج)سندھ کے ضلع سانگھڑمیں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ بلوچ کنواں2سے 388بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت ہوئی،بلوچ کنواں2سے 68لاکھ یوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت ہوئی،بلوچ کنواں2کی کھدائی فروری 2024میں شروع کی گئی ،ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بلوچ کنواں2کی 3920میٹر تک کھدائی کرنے کے بعد تیل و گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *