اسلام آباد(پاکستان امیج)اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نواز دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایوان صدر میں اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزرا، سینیٹرز اور دیگر شخصیات نے شرکت کی، جویلین تھرو کے شعبے میں گراں قدر کامیابیوں کے اعتراف میں ارشد ندیم کو ہلال امتیاز عطا کیا گیا،صدرآصف علی زرداری نے ارشد ندیم کو ہلال امتیازسے نوازا۔
Pakistan Image