پاک ،افغان شاہراہ کی بندش سے تاجروں کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟ آپ بھی جانیے

لنڈی کوتل (پاکستان امیج) پاک ،افغان شاہراہ کی بندش سے تاجروں کو کتنا نقصان ہو رہا ہے؟ اس حوالے سے تاجروں نے بتایا ہے کہ جمرود بھگیاڑی کے مقام پر پاک ،افغان شاہراہ کی بندش سے ہمیں روزانہ کے حساب سے کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔

“جنگ ” کے مطابق تاجروں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کوکی خیل متاثرین کو اپنے گھروں میں جانے کی اجازت دے، احتجاج و دھرنا کوکی خیل قوم کا حق ہے، جگہ تبدیل کی جائے شاہراہ بندش سے لنڈی کوتل عوام و تاجروں کو تکلیف کا سامنا ہے، حکومت ان کے جائز مطالبات حل کرنے میں سنجیدگی دکھائے جلد از اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے اور شاہراہ کو آمدو رفت کے لیے کھولا جائے، شاہراہ کی بندش سے دونوں ممالک کی تجارت پر برا اثر پڑتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *