بنگلہ دیش سے شکست کے بعد کپتان شان مسعود کا بیان آ گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلہ دیش سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میرے خیال میں ہمیں تین فاسٹ بولرز اور سپنر کے ساتھ جانا تھا۔

شان مسعود کاکہناتھا کہ شکست کی وجوہات ہیں،دوسری اننگز میں 117رنز کی لیڈ اتارنے کے بعد ہم ڈرا کا سوچ رہے تھے،ان کاکہناتھا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پنڈی کی وکٹ ایسی نہیں ہوتی تھی،میرے خیال میں ٹیسٹ میچ کیلئے یہاں کی مختلف پچ تھی،پہلے ٹیسٹ کیلئے یہاں کی کنڈیشنز مختلف تھیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *