ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان ،نداڈار بطور کھلاڑی شامل

لاہور(پاکستان امیج)ویمنز ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی،نداڈار کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل ہو ں گی۔

عالمی ایونٹ 3سے 20اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا، گزشتہ ٹی 20ورلڈکپ کی 10کھلاڑی موجودہ سکواڈ میں شامل ہیں،کرکٹر زسعدیہ اقبال کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے،پاکستان گروپ اے میں آسٹریلیا، انڈیا، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے ساتھ ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *