ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش اور فائر وال تنصیب کیخلاف دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں انٹرنیٹ بندش اور فائر وال تنصیب کیخلاف دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس شکیل احمد نے استفسار کیا کہ اس درخواست میں خاص بات کیا ہے؟وکیل نے کہاکہ درخواست کیساتھ ہم نے انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے ثبوت لگائے ہیں،عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 27اگست تک ملتوی کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *