انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا

گوجرانوالہ (پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ کو 9مئی کے مقدمہ سے بری کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق ایم این اے عالیہ حمزہ کیخلاف 9مئی کے مقدمہ کی سماعت ہوئی،عالیہ حمزہ تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ میں ملزمہ نامزد کیا گیا تھا،عالیہ حمزہ پر 9مئی حملوں کی سازش کا الزام تھا،سرگودھا جیل سے رہائی پر عالیہ حمزہ کو گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کیا تھا، عالیہ حمزہ اور وکلا کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہ ہوا،عدالت نے عالیہ حمزہ کو مقدمہ سے بری کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *