پیرکو عام تعطیل کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے سالانہ عرس پرمقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 26اگست کو حضرت داتاگنج بخشؒ کے عرس پر لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے،ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے، تاہم پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہےگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *