کراچی (پاکستان امیج) پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ہمراہ سوشل میڈیا پر رومانوی ویڈیو شیئر کر دی ہے جسے فینز کی جانب سے سراہا جا رہا ہے ۔
فیروز خان کی اسٹوری میں نوبیاہتا جوڑے کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔اسٹوری میں فیروز خان کی اہلیہ نے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے خوبصورت الفاظ بھی لکھے ہیں۔دوسری جانب اداکار فیروز خان نے اہلیہ کی جانب سے شیئر کی گئی اس انسٹاگرام پوسٹ کو اسٹوری پر ری شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ماشا اللہ لکھا ہے اور اہلیہ کو ٹیگ بھی کیا ہے۔
Pakistan Image