پارٹی اختلافات، بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر اور عاطف خان کو طلب کرلیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی میں اختلافات پر اسد قیصر اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر اور عاطف خان کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات کل اڈیالہ جیل میں متوقع ہے،بانی پی ٹی آئی تمام رہنماؤں کیلئے ہدایات جاری کریں گے۔

یاد رہے کہ شکیل خان کو خیبرپختونخوا کی کابینہ سے ہٹانے پر پارٹی رہنماؤں میں اختلافات سامنے آئے تھے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *