اسلام آباد سے ہاتھ پاؤں بندھی ملنے والی غیر ملکی خاتون کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج )اسلام آباد میں ہاتھ پاؤں بندھی ملنے والی خاتون کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق اس کے ساتھ کسی قسم کی کوئی زیادتی نہیں ہوئی جبکہ وہ ذہنی مریضہ ہے جسے ایدھی سینٹرل منتقل کر دیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی “جیونیوز” نے پولیس ذرائع سے کہاہے کہ خاتون نے جس شخص پر مبینہ زیادتی کا الزام لگایا اس کے گھر سے کوئی شواہد نہیں ملے ، ملزم نے بیان دیا کہ یہ خاتون روز میرے گھر آجاتی تھی اس لیے خاتون کو باندھ کر باہر چھوڑ دیا تھا ، خاتون ذہنی مریضہ ہے اسے ایدھی سینٹر منتقل کر دیا گیاہے ، اس کی5 سال قبل شادی ہوئی تھی او ر اس کا شوہر بیلجیئم کا شہری ہے جبکہ خاتون غیر ملکی نہیں ہیں اور راولپنڈی کی رہائشی ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *