لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہورکے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقوں چونگی امر سدھو، کینال روڈ اور اطراف میں بارش ہوئی،ڈیوس روڈ، شملہ پہاڑی، مال روڈ، لکشمی چوک میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی،بارش کے باعث بجلی کا ترسیلی نظام متاثرہو گیا اور لیسکو کے 60سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے،فیڈرز ٹرپ ہونے ودیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی بندہو گئی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *