پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کیلئے تعمیراتی کام کے باعث ٹیسٹ میچ منتقل کیا گیا ،پی سی بی نے کہاکہ اب دونوں ٹیسٹ میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے،پہلا ٹیسٹ 21اگست سے اور دوسراٹیسٹ 30اگست سے شروع ہوگا،پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ تعمیراتی ماہرین سے مشورے کے بعد کیا گیا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی،پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش کی سیریز اسلام آباد میں مععمول کے مطابق جاری رہے گی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *