لیاقت بلوچ اور احسن اقبال کی ملاقات، دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت

اسلام آباد(پاکستان امیج)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ اور وفاقی وزیر احسن اقبال کی ملاقات کے دوران دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت کی گئی۔

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دھرنا معاہدہ مذاکرات پر بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس جلد ہوگا، وفاقی حکومت ملکی تاریخ کی کمزور ترین حکومت ہے۔لیاقت بلوچ نے مزید کہا کہ صوبے اپنی ڈگر پر ہیں، فارم 45 اور فارم 47 کا تنازع حکومتوں کو بے وقعت بنا چکا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *