سپریم کورٹ؛بشریٰ بی بی،نجم ثاقب مبینہ آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں بشریٰ بی بی،نجم ثاقب مبینہ آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقررکر دیاگیا۔

شنجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان، جسٹس نعیم افغان 19اگست کو سماعت کریں گے،وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *