گوجرانوالہ(پاکستان امیج) گوجرانوالہ میں چھپن چھپائی کھیلتے ہوئے ایک گھنٹے تک آٹے کے ڈرم میں بند رہنے کے باعث10 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو ٹیم کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ الیاس کالونی میں پیش آیا۔ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ 3 بہنیں گھر میں چھپن چھپائی کھیل رہی تھیں،اس دوران ایک بہن گھر کی دوسری منزل پر پڑے آٹے کے ڈرم میں جاکر چھپ گئی۔ریسکیو ٹیم کے مطابق آٹے کا ڈرم لاک ہونے کے باعث بچی کا دم گھٹ گیا اور وہ انتقال کرگئی۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image