میڈان پاکستان مصنوعات کو بین الاقوامی برانڈ کے طور پر فروغ دیناہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ میڈان پاکستان مصنوعات کو بین الاقوامی برانڈ کے طور پر فروغ دیناہوگا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ پاکستانی مصنوعات کے معیار کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا،ان کا کہناتھا کہ ارشد ندیم نے ثابت کیا کہ کامیابی سے وسائل کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگنے سے طلائی تمغہ جیتا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *