سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستانی کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیئے

لاہور (پاکستان امیج) سابق کپتان شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن پر سوال اٹھا دیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے پاکستانی بیٹنگ لائن سے متعلق رائے مانگ لی، شاہد آفریدی نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر میں اس سے بہتر چوائسز کرسکتے تھے۔ میری رائے میں کنڈیشن کے لحاظ سے یہ بہترین بیٹنگ آرڈر نہیں تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *