اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے یوم آزادی پر مسافروں کیلئے بڑا اعلان کر دیا۔
قومی ایئر لائن نے ٹورنٹو سے پاکستان کیلئے پروازوں کے کرایوں میں 14 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے نے کہاہے کہ یکم تا 14 اگست کے درمیان بکنگ پر 14 فیصد رعایت ہوگی،ٹورنٹو سے پاکستان کی پروازوں پر 15اگست سے 14 نومبر کے درمیان سفر کرنا لازمی ہوگا۔
Pakistan Image