مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر7روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر7روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین، سعودی سفیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا، مسجد نبویﷺ کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے،ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر صدر مملکت، وزیراعظم ودیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے،امام مسجد نبویﷺ ڈاکٹر صلاح البدیر پاکستانی علما سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *