پاکستان اور عالمی منڈ ی میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹ اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 55 ہزار 500 روپے فی تولہ پر آ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کمی ہوئی اور قیمت 2 لاکھ 19 ہزار 50 روپےہو گئی ہے ۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونا 17 ڈالر کم ہو کر 2393 ڈالر فی اونس پر آ گیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *