تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہرعلی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی، سلمان اکرم راجہ کی وساطت سے آرٹیکل 3/184کی درخواست دائر کی گئی،تحریک انصاف کی درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے،سپریم کورٹ سے الیکشن ترمیم ایکٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *