لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ملازمین کو مستقل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 29ملازمین کو برطرف کرنے سے روک دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *