پرویز الہیٰ کی طبیعت ناساز

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناسازہوگئی،معائنہ کے بعد ڈاکٹروں نے مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق چودھری پرویز الہیٰ کا معائنہ لاہور میں کروایا گیا۔ پرویزالہیٰ کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا۔ڈاکٹروں کی ٹیم نے45 منٹ تک معائنہ کیا اور اس دوران پرویزالہیٰ کے ایکو، کارڈیو گرام اور دل کے ٹیسٹ کیے گئے۔ بعدازاں ڈاکٹروں نے پرویزالہیٰ کو مکمل بیڈ ریسٹ کا مشورہ دے دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *