وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے کابینہ کمیٹی بنا دی،سربراہی خود کریں گے

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے کابینہ کمیٹی بنا دی۔کابینہ کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔
سیکرٹری وزارت اوورسیز کے مطابق کابینہ کمیٹی میں وفاقی وزراءبرائے اوورسیز پاکستانی، تعلیم، خارجہ امور، داخلہ، صحت، صنعت و پیداوار اور تجارت کے وفاقی وزراءبھی کمیٹی میں شامل ہیں۔وزارت اوورسیز کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایف سی کے نیشنل کوآرڈینیٹر، سٹیٹ بینک کے گورنر، نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور ایچ ای سی کے چیئرمین بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *