راولپنڈی (پاکستان امیج ) جماعت اسلامی اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی میں کون کون شامل ہیں ؟حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ ، ڈاکٹر طارق فضل چودھری اورانجینئر امیر مقام شامل ہیں جبکہ جماعت اسلامی کی حکومت سے مذاکرات کیلئے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، کمیٹی میں امیرالعظیم، فراست شاہ اور نصراللہ رندھاوا بھی شامل ہیں۔حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image