سیاسی جماعتوں کا احتجاج ،اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بندکر دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند کردی گئی ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انتظامیہ کاکہنا ہے کہ میٹرو بس سروس آئی جے پی سے پاک سیکرٹریٹ تک بند کی گئی،جبکہ راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال ہے اور فیض آباد سے صدر تک میٹرو بس سروس چل رہی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *