جھانوی کپور نے جس سے محبت کی اس شخص نے کیا کیا؟ اداکارہ نے پہلی مرتبہ نجی زندگی سے پردہ اٹھا دیا

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ حسینہ جھانوی کپور نے ایک شخص کی جانب سے دل توڑنے اور پھر زخموں پر مرحم رکھنے کا انکشاف کیا ہے۔

انٹرویو میں جھانوی کپور سے رومانوی رشتے میں دل ٹوٹنے کے بعد ملنے والے سبق کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔ اس کے جواب میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں اس کا تجربہ صرف ایک بار ہوا لیکن وہی شخص واپس آیا اور پیچ اپ کیا۔جھانوی کپور نے اگرچہ کہ دل توڑنے والے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا لیکن انہوں نے اس مسٹری مین کی بدولت معاملات ٹھیک ہونے کا انکشاف کرکے مداحوں کی ذہنوں میں گھنٹی بجا دی۔واضح رہے کہ جھانوی کپور کا نام ان دنوں انکے بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا کے ساتھ جوڑا جارہا ہے جسکے ساتھ وہ اکثر و پیشتر وقت گزارتی نظر آرہی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *