پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی،سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے اپیل دائر کی ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نظرثانی میں مخصوص نشستوں کا 12جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ تحریک انصاف کو بن مانگے نشستیں دی گئیں۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن پہلے ہی مخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کر چکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *