اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہاہے کہ مجھے گرفتار نہیں کیاگیا،رؤف حسن کے ہمراہ گاڑی میں پولیس لائنز گیا تھا۔
قبل ازیں سی ڈی اے نے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا تھا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ترجمان رؤف حسن کو حراست میں لے لیا گیاتھا،تاہم اب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ مجھے گرفتار نہیں کیاگیا،رؤف حسن کے ہمراہ گاڑی میں پولیس لائنز گیا تھا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image