بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا

پشاور(پاکستان امیج) بیرسٹر گوہر علی اور رؤف حسن کی گرفتاری پر تحریک انصاف کا بیان بھی آ گیا۔

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہاکہ جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،گرفتاری سے ثابت ہوا جعلی حکومت آخری سسکیاں لے رہی ہے،جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،ان کاکہناتھا کہ فارم 47حکومت پی ٹی آئی کی بڑھتی مقبولیت سے خوفزدہ ہے،مینڈیٹ چور سرکار کے خاتمے کے دن قریب آ چکے ہیں،پی ٹی آئی رہنما حکومتی ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *