سونا ایک ہی دن میں ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پاکستان امیج)سونا 4600روپے مہنگا ہونے سے قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونالہ فی تولہ 4600روپے مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2لاکھ 54ہزار روپے ہو گیا،جبکہ 10گرام سونے کا بھاؤ3944روپے اضافے سے 2لاکھ 17ہزار 764روپے ہے،دوسری جانب پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل کرکے 2470ڈالر فی اونس ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *