لاہور (پاکستان امیج ) اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔
اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کرائی گئی، اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ریکوزیشن پر تحریر کیا ہے۔بڑھتی ہوئی مہنگائی، بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ بھی زیر بحث لانا اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے پر ہے، ارکان اسمبلی کا جبری اغوا اور امن و امان کی صورتحال بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image