پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے کا جواب دیں گے،عوام کی طاقت کے سامنے کوئی چیز نہیں ٹھہر سکتی،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی فیصلے کا جواب دیں گے،عوام کی طاقت کے سامنے کوئی چیز نہیں ٹھہر سکتی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کاکہناتھا کہ 8فروری کے بعد سب بدل چکا ہے،ان کاکہناتھا کہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ایڈہاک ججز کے معاملے پر گفتگو ہوگی،ایڈہاک ججز کا مقصد سپریم کورٹ فیصلے پر اثرانداز ہونا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *