مخصوص نشستوں سے متعلق فل کورٹ کا فیصلہ ہے حکومت کو عملدرآمد کرنا پڑے گا، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہاہے کہ سنی اتحاد کونسل نے سپریم کورٹ میں کہہ دیاتھا کہ نشستیں تحریک انصاف کی امانت ہیں،فل کورٹ کا فیصلہ ہے حکومت کو عملدرآمد کرنا پڑے گا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا اور شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ اب تحریک انصاف کی اپنی بھی پارلیمانی حیثیت بحال ہو گئی،اسی لئے اب مشترکہ پارلیمانی اجلاس بلایا ہے ،شیخ وقاص اکرم کا کہناتھا کہ لگتا ہے حکومت عدلیہ سے تصادم چاہتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *