حکومت آرتیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےرانا ثنا اللہ نے کہاکہ کابینہ منظوری دے گی تو ڈکلیئریشن سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی،ڈکلیئریشن کو 15دن میں سپریم کورٹ میں پیش کیا جاتا ہے،ان کاکہناتھا کہ سپریم کورٹ بھی ڈکلیئریشن سے متفق ہو جائے تو اس پارٹی پر پابندی عائد ہو جاتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *